Surprise Me!

Breaking News | اورنگی ٹاؤن میں خوفناک خوف ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

2021-01-29 3 Dailymotion

Breaking News |اورنگی ٹاؤن میں خوفناک خوف ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق<br /><br />اورنگی ٹاؤن میں خوفناک خوف ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں سسر اور دماد تھے جو بس کے نیچے آ کر موکے پر ہی جاں بحق ہو گے ہماری دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رپوٹ کرتے ہوئے رپوٹر محمد سہیل اون نیوز کراچی

Buy Now on CodeCanyon